Lets Explore,
Cover of Adab mein Ghostism: (Humour & Satire)

Adab mein Ghostism: (Humour & Satire)

(Book)

Taemeer Publications (Publisher)

Published
2023
Reviews
0

Ships within 12-14 days

Free Shipping in India

International Edition

1011.00
1424.00
29% off
1

Dr. Manazir Ashiq Harganvi has written humorous and satirical essays in this book 'Adab mein Ghostism' [Ghostism in Literature].

ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی جب مزاح کی طرف متوجہ ہوئے ہیں تو یہی اس کتاب "ادب میں گھوسٹ اِزم" کا شانِ نزول ہے۔ اپنی دقتِ نظر اور گہری سوچ کا انہوں نے ایک آمیزہ تیار کیا اور یہی آمیزہ اس کتاب کے مضامین میں شائع ہوا ہے۔ مزاح سے زیادہ انہوں نے طنز کو اپنا وسیلۂ اظہار بنایا ہے۔ شاعری میں وہ ایہام بلکہ شاید ابہام کے قائل ہوں لیکن طنز نگاری کے معاملے میں انہوں نے صراحت، وضاحت اور استقامت سے کام لیا ہے۔


Vidya AI